(یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج صبح سرحدی سلامتی دستہ (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما سے بات کرکے بارہمولہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں زخمی بی ایس ایف جوان کو فوراً علاج فراہم کرانے کے لئے کہا۔
style="text-align: right;">
مسٹر سنگھ نے حملے میں ایک جوان کے شہید ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال سے بھی بات کرکے حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔